ایئر انڈیا کا احمد آباد سے لندن جا نے والا ایک ہوائی جہاز سے بدھ کو
پرندہ کے ٹکرانے سے ہوائی جہاز کا اگلا حصہ (نوج) اور روڈوم نظام تباہ
ہوگیا۔حالانکہ
طیارہ لندن میں بحفاظت اترا۔ایئر انڈیا کے ترجمان نے بتایا کہ پرواز نمبر 171 نے کل صبح سات بجے احمد
آباد سے لندن ہوتے ہوئے امریکہ کے نیویارک کے لئے پرواز بھری تھی۔